جاپان کے ٹاپ شمشیر زن گھروں پر کھانا فراہم کرنے لگے

[ad_1]

جاپان کے ٹاپ شمشیر زن ریو میاک ڈلیوری مین بن گئے انھوں نے اپنا دھاتی ماسک رکھ کر سائیکل پر لوگوں کو گھروں پر کھانے کی فراہمی کا کام شروع کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 29 سالہ ریو میاک 2012 کے لندن اولمپکس میں ٹیم فوائل میں سلور میڈل جیت چکے۔ وہ اب اپنے ملک میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلیے بے چین تھے مگر کورونا وائرس کی وجہ سے ٹوکیو گیمز ایک برس کے لیے ملتوی ہوگئے، انھوں نے خود کو جسمانی طور پر فٹ رکھنے کیلیے ڈلیوری کا کام شروع کردیا ہے، ریومیاک نے کہا کہ میرا مقصد

صرف رقم حاصل کرنا نہیں بلکہ خود کو متحرک رکھنا بھی ہے۔

[ad_2]
Source link

About Raja

Check Also

ننھی گلہری کی سردیاں گزارنے کے لیے معصوم حرکت، لیکن گاڑی مالک مشکل میں پڑ گیا –

[ad_1] شمالی ڈکوٹا: امریکا میں ایک ننھی گلہری نے سردیاں گزارنے کے لیے ایک ایسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *