سعودی حکومت کی سفری پابندیوں میں نرمی،پی آئی اےکی محدودبکنگ شروع

[ad_1]

فائل فوٹو

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد بکنگ شروع کردی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 30 ستمبر تک جدہ ، مدینہ، ریاض اور دمام کيلئے مزید 28 پروازوں کی اجازت بھی طلب کی گئی ہے۔سعودیہ جانےوالےمسافروں کيلئےپی آئی اےکی خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔ سفری پابندیوں میں نرمی کےبعدمسافروں کی بکنگ شروع کی گئی ہے۔پی آئی اےپاکستان سےسعودی عرب کی ہفتہ وار23پروازیں چلارہاہے۔ ان پروازوں سے سعودی عرب کےاقامہ ہولڈر،رہائشی اوروزٹ ویزہ رکھنےوالےسفرکرسکتےہیں۔ سعودیہ جانيوالوں کو48گھنٹےکےاندرکروناکامنفی ٹیسٹ فراہم کرنالازمی ہوگا۔

[ad_2]
Source link

About Raja

Check Also

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع ‏ –

[ad_1] وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *