سندھ حکومت کا دیوالی پر ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ

[ad_1]

کراچی: سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے ہندو سرکاری ملازمین کو نومبر کی تنخواہ، پنشن پیشگی دینے کا فیصلہ کرلیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ہندو ملازمین اور پنشنرز کو 10 نومبر کو پیشگی تنخواہ دی جائے گی۔

واضح رہے کہ دیوالی ہندوؤں کا مذہبی تہوار ہے جس میں چراغ جلائے جاتے ہیں، ہندو برادری کا مذہبی تہوار 14 نومبر کو منایا جائے گا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ایڈوانس تنخواہوں کا مقصد ہندوبرادری جوش و جذبی سے اپنا تہوار مناسکیں گے۔

Comments



[ad_2]
Source link

About Raja

Check Also

مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف مقدمہ ‘جھوٹا’ قرار

[ad_1] کراچی :مریم نواز ،کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف مزارقائد کی بے حرمتی کیس میں پولیس نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *