فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ،بجلی2روپے6پیسےفی یونٹ مہنگی،نیپرا

[ad_1]

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔

نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق قیمت میں اضافہ نومبر 2019 سے جون 2020 تک کیلئے کیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافےسے صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا،صارفین سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں وصولیاں ہوں گی۔

نیپرا نے بتایا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 5 ماہ کےلئے اضافہ جبکہ 3 ماہ کےلئے کمی ہوئی، اگست میں صارفین سے 1 روپیہ 16 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی ہوگی جب کہ ستمبر میں صارفین 90 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے۔

[ad_2]
Source link

About Raja

Check Also

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع ‏ –

[ad_1] وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *