ن لیگ کے مزید 2 اہم رہنمائوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 رہنمائوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد دونوں رہنمائوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عباس آفریدی گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے ترجمان اختیار ولی میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے دونوں رہنمائوں نے سیاست سے دور اختیار کرتے ہوئے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا


Source link

About Raja

Check Also

اومیکرون یا ڈیلٹا، کم خطرناک ویرینٹ کون سا؟ –

واشنگٹن: امریکی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ اومیکرون، ڈیلٹا ویرینٹ سے بھی کم خطرناک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *