پہلی باررواں پہلی سہ ماہی میں1ہزارارب روپےسےزائدٹیکس جمع

ایف بی آر نے بتایا ہے کہ جولائی تا ستمبر2020  ایک ہزار چار ارب روپے کا ریکارڈ ریوینو حاصل کیا گیا۔ایف بی آر کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی کا ہدف 977ارب روپے تھا۔

ایف بی آرنےپہلی بار رواں پہلی سہ ماہی میں ایک ہزارارب روپے سے زائد ٹیکس جمع کرلیا ہے۔

ایف بی آر کےمطابق جولائی تا ستمبر ہدف سے چونتیس ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کیا گیا۔پہلی سہہ ماہی کیلئے ٹیکس ہدف نوسوسترارب روپے تھا جبکہ اکٹھاکیاگیا ریونیو ایک ہزارچارارب روپے ہے۔

انکم ٹیکس کی مد میں تین سواٹھاون ارب روپے،سیلز ٹیکس سےچارسوچھبیس ارب روپے حاصل ہوئے۔حاصل کی گئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی چھپن ارب روپےجبکہ کسٹمز ڈیوٹی ایک سوچونسٹھ ارب روپےرہی۔

ایف بی آرکےمطابق پچھلے سال جاری کردہ ریفنڈزچھبیس اعشاریہ پانچ ارب روپے کے تھے۔


Source link

About Raja

Check Also

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع ‏ –

وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *