گھر کے گارڈن میں پراسرار ’جن‘ کا بچہ، ویڈیو وائرل –

[ad_1]

غیر مرئی (انسانی آنکھ) کو نظر نہ آنے والی مخلوق کی موجودگی کے بارے میں اگر کسی کو علم ہوجائے تو وہ خوف زدہ ہوجاتا ہے۔

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جن میں پراسرار مخلوق کی موجودگی کے حوالے سے دعویٰ کیا جاتا ہے، عام طور پر ایسی ویڈیوز میں پراسرار حرکت یا سفید دھواں نظر آتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو انگلینڈ کے شہر لنسولن شائر کی ہے جس میں بچوں کے اسکول (وکٹوریہ) اسکول کے گارڈن میں سفید دھواں حرکت کرتا نظر آرہا ہے۔

یہ ویڈیو بھی دیکھیں: مصروف سڑک پر پُراسرار مخلوق، ویڈیو سامنے آگئی

ویڈیو بنانے والی خاتون کا نام امانڈا ہے جو اپنے دو بچوں کے ساتھ بالکونی میں موجود تھیں تو انہوں نے دیکھا کہ باغیچے میں سفید دھواں حرکت کررہا ہے اور وہ کوئی مخلوق ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جب میں نے اسے دیکھا تو بہت زیادہ ڈر لگا مگر پھر ویڈیو بنانے کا فیصلہ کیا اور پھر یہ انٹرنیٹ پر شیئر کردی۔

ویڈیو دیکھیں

اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے جن میں سے کچھ نے اسے ترمیم شدہ قرار دیا جبکہ چند ایسے تھے جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج پر یقین کیا اور اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا بھی بتایا۔

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ’ہوسکتا ہے یہ کوئی مخلوق ہی ہو‘۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments



[ad_2]
Source link

About Raja

Check Also

ننھی گلہری کی سردیاں گزارنے کے لیے معصوم حرکت، لیکن گاڑی مالک مشکل میں پڑ گیا –

[ad_1] شمالی ڈکوٹا: امریکا میں ایک ننھی گلہری نے سردیاں گزارنے کے لیے ایک ایسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *