4 ارب روپےسے زائد کی ٹیکس چوری پکڑی گئی

[ad_1]

ایف بی آر نے لاہور میں 4 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری پکڑ لی۔

ایف بی آر کے ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیولاہور نے کامیاب کارروائی کی۔ حکام کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے والے یونٹ کی جانب سے فراڈ کے ذریعے اصل پیداوار اور فروخت کو چھپایا گیا تھا۔ 4 ارب 36 کروڑ روپے کا واجب الادا سیلز ٹیکس چوری کیا گیا۔ کاروباری یونٹ کے مالک کے ذمہ 2 ارب 45 کروڑ روپے کا ڈیفالٹ سرچارج بھی ہے۔

سیلز ٹیکس کی ریکوری کیلئےکیس فیلڈ دفترکوبھجوا دیا گیا۔ایف بی آرکےتمام فیلڈ دفاتر ٹیکس چوری اور فراڈ کے سدباب کیلئےسرگرم ہیں۔

گزشتہ روز کراچی میں بھی بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی تھی اور ایک ملزم بھی گرفتارہوا تھا۔

Rs 4 billion in Lahore,FBR TAX , LAHORE FBR, fbr 4 Billion tax caught, FBR latest update , Lahore FBR tax caught , FBR’s Director,

[ad_2]
Source link

About Raja

Check Also

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع ‏ –

[ad_1] وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *