Raja

آئندہ مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟

اسلام آباد : وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا، جس کے لئے مئی کے آخری ہفتے تک بجٹ دستاویزات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال …

Read More »

دورہ جنوبی افریقہ، کس کی کمی محسوس ہوگی؟ کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بتادیا

کراچی: کپتان پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے دورے کو انتہائی اہم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ویڈیو کانفرنس میں کپتان ویمنزکرکٹ ٹیم جویریہ ودود خان نے کہا کہ جنوبی افریقہ سیریز اہمیت کی حامل ہے، ورلڈ کپ کوالیفائنگ کیلئے یہ دورہ اہم ہے۔ …

Read More »

اہلیہ سے علیحدگی اور ہانیہ عامر سے متعلق افواہیں، اداکار فیروز خان نے خاموشی توڑ‌ دی

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ تعلقات اور اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ہانیہ عامر کے ساتھ تعلقات اور علیزے فاطمہ سے علیحدگی کی …

Read More »

میراکوئی بزنس پاکستان میں نہیں امریکا میں ہے، وزیر ریلوے اعظم سواتی

کراچی : وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ ہمارااحتساب میڈیاکےسوا کوئی اورنہیں کرسکتا، میراکوئی بزنس پاکستان میں نہیں امریکا میں  ہے ، میں پاکستان میں پیسہ لارہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کراچی سرکلر ریلوے گلبائی اسٹیشن اور ریلوے پھاٹک …

Read More »

سعودی وزارت انصاف نے غیر ملکیوں کو خوشخبری سنادی

ریاض : سعودی حکام نے غیر ملکیوں شہریوں کو سعودی کمپنیاں چلانے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت انصاف کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ جس میں اس بات کی اجازت دی گئی ہے کہ …

Read More »

33 سال سے صرف چائے پر گزارا کرنے والی خاتون –

آپ نے چائے پینے کے شوقین افراد کے بارے میں تو سُنا ہوگا مگر اب بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی ایک ایسی عجیب و غریب خاتون سامنے آئیں جو گزشتہ 33 سال سے صرف چائے پی کر زندگی گزار رہی ہیں۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس …

Read More »

دنیا کے امیر ترین شخص کے پاس کتنی دولت ہے؟ –

نیویارک: امریکی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے ایما زون کے مالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق الیکٹریکل گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کے اثاثوں کی مالیت ایک کھرب …

Read More »

جوڑوں کے مرض کی ادویات سے اب کورونامریضوں کا علاج

دنیا بھر میں کوروناوائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماری ‘کووڈ 19’ کے خلاف اثر انداز ہونے والی مزید دو ادویات سامنے آگئیں، جوڑوں کے مرض کی دوائیوں سے اب سنگین کورونا مریضوں کا علاج ہوگا۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ tocilizumab اور …

Read More »

Today`s Gold and Silver rates in Pakistan, 10TH November 2020, SAMAA TV

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہوگئی، فی تولہ نرخ 2500 روپے اور فی اونس 80 ڈالر گر گئے۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (منگل کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 2500 روپے کمی سے ایک …

Read More »

ٹیسٹ کپتان بننے پر بابر اعظم کا ردعمل

بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کپتان بننے پر وہ بہت فخراور خوشی محسوس کر رہے ہیں کیونکہ اب ان کا شمار ان چند کھلاڑیوں میں ہوگیا ہے کہ جنہوں نے کھیل کے سب سے اہم فارمیٹ میں پاکستان کی قیادت کی ہے۔ بابر اعظم نے کہا کہ وہ یہ …

Read More »