اسلام

نعمتوں کی قدر دانی اور اُن کا شکریہ

[ad_1] مولانا محمد وقاص رفیعؔقیامت کے دن میدانِ حشر میں جہاں نیکیاں اور برائیاں تولی جائیں گی تو وہاں اس چیز کا بھی مطالبہ اور محاسبہ کیا جائے گا کہ اللہ تعالیٰ نے جو اپنی نعمتیں عطاء فرمائی تھیں اُن کا کیا حق اور کیا شکر ادا کیا؟ ۔ بندہ …

Read More »

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی فضیلت قرآن وحدیث کی روشنی میں

[ad_1] مولانا رضوان اللہ پشاوریرسول اللہﷺ نے فرمایا:جس نے میرے صحابہ کو گالیاں دیں، تو اس پر اللہ کی، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے ۔(المعجم الکبیر للطبرانی)علماء متقدمین ومتاخرین نے صحابی کی تعریف میں جو کچھ لکھا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر اس صاحب …

Read More »

جہیز کا خاتمہ ممکن ہے!

[ad_1] تاریخ سے معلوم ہوتاہے کہ جہیزکی ابتد ا بھارت کے ’’ویشیہ‘‘نامی قبیلےسے ہوئی جواپنی بچیوں کورخصتی کے وقت تحائف دیاکرتے تھےجہیزخالصتاایک ہندووانہ رسم ہے اس کامقصدرخصتی کے وقت لڑکی کواتنا کچھ دے دیناہے کہ وہ وراثت میں حصہ مانگ ہی نہ سکےاسلام میں جہیزکی کوئی اصل نہیں‘یہ رسم اپنے …

Read More »

صبر قرآن کریم کی روشنی میں

[ad_1] دنیاوی کامیابی اور اُخروی کامرانی کا درخشاں اصولمولانا محمد الیاس گھمناللہ تعالیٰ کی طرف سے صبر کرنے والوں کے لیے خوشخبری ہے۔شریعت میں صبر کا تصور یہ ہے کہ انسان نیک کاموں پر اپنے نفس کو صبر کا عادی بنائے ، نیکی کے وہ کام جن کے کرنے کو …

Read More »

فتنۂ خلق قرآن اور امام احمد بن حنبل 

[ad_1] جابرحکمران کی جانب سے’’ قرآن کومخلوق ‘‘کہنے کے کاحکم ملا‘انکارپردرجنوں علماء شہیدہوگئے ‘متعددنے جان بچانے کے لیے کلمہ کفرکہہ دیاخلیفہ مامون الرشید کے فتنے کے سامنے امام احمدبن حنبل ڈٹ کرکھڑے ہوگئے ‘سوکوڑے کھاناگواراکیا‘ ضعیفی کے باوجودکلمہ کفرادانہ کیامفتی محمد وقاص رفیعؔماہِ صفر 212ھ کو مشہور عباسی خلیفہ مامون …

Read More »

آپ کے مسائل کا حل اسلام کی روشنی میں

[ad_1] مفتی غلام مصطفی رفیقمقروض شخص کاعمرہ کرناسوال:پوچھنایہ ہے کہ ایک شخص مقروض ہے اور وہ عمرہ کرناچاہ رہاہے کیامقروض آدمی عمرے پر جاسکتاہے؟اس کا عمرہ ادا ہوجائے گا؟جواب:قرض کی ادائیگی کی فکر کرنااہم اور ضروری ہے،تاہم مقروض شخص عمرہ کی ادائیگی کے لیے جاسکتاہے اور عمرہ ادا ہوجائے گا۔موزے …

Read More »

حضرت محمد رسول اللہ کی ولادت باسعادت

[ad_1] آپؐ مؤرخہ 12 ؍ربیع الاوّل 20؍ اپریل 571 ء بمطابق یکم جیٹھ 628 بکرمی ٗپیر کے دن صبح کی نماز کے وقت دنیا میں تشریف لائےجب آپؐ مادرِ شکم میں تھے تووالدحضرت عبداللہ دنیاسے پردہ فرماگئے‘ والدہ ماجدہ حضرت آمنہؓ نے اس وقت وفات پائی جب آپؐ کی عمر …

Read More »

درود شریف حضور ﷺ کی ذات سے محبت کے اظہارکاذریعہ ہے

[ad_1] حاجی محمدحنیف طیبحضرت ابوجعفر سے مروی ہے حضور علیہ السلام نے فرمایا جوشخص مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا بلاشبہ وہ جنت کاراستہ بھول گیا۔حضور علیہ السلام نے فرمایا جو شخص مجھ پر سومرتبہ درود پڑھے گا ﷲ تعالیٰ اس کی حاجتیں پو ری فرمائے گا ‘ ستر آخرت …

Read More »

غلاف کعبہ کے مختلف مراحل کی 25 نادر تصاویر میں نمائش،شرکا ء کے دل موہ لیے

[ad_1] سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں نمائش کے دوران ایک مقامی فوٹو گرافر نے غلاف کعبہ کی تیاری کے مختلف مراحل کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا ہے ۔ نمائش میں پیش کردہ کسوہ العکبہ کے ایمان افروز مناظر نے ہر دیدہ ودل رکھنے والوں کے دل …

Read More »