پاکستان

‏’پاکستان بحرین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے‘‏ –

[ad_1] آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کےساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے مضبوط ‏دفاعی، سفارتی اورمعاشی تعلقات ہماری ترجیح ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی اسپتال کے کمانڈر نے ملاقات کی جس ‏میں …

Read More »

قینچی گم ہونے پر حجام نے ساتھی کی جان لے لی

[ad_1] جھنگ: پنجاب کے شہر جھنگ میں قینچی گم ہونے پر حجام نے ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جھنگ کے تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقے میں قینچی گم ہونے پر دو حجاموں کے درمیان جھگڑا ہوا، تلخ کلامی کے بعد حجام نے …

Read More »

دین کے نام پر کسی نے ظلم کیا تو انھیں نہیں چھوڑیں گے: عمران خان –

[ad_1] اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دین کے نام پر ملک میں کسی نے ظلم کیا تو انھیں نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے لیے سرکاری سطح پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس …

Read More »

وفاقی کابینہ کا سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

[ad_1] اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین نے سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا …

Read More »

ننھی ماہم کے قاتل پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

[ad_1] کراچی : کورنگی میں چھ سالہ ماہم زیادتی اور قتل کیس کے ملزم پر آج پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے ملزم کو سرکاری وکیل فراہم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں کورنگی میں 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اورقتل کیس کی سماعت ہوئی …

Read More »

‘ سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والےکے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی’

[ad_1] اسلام آباد : سری لنکن شہری کو بچانےکی کوشش کرنے والے ملک عدنان کے اعزاز میں آج شام وزیراعظم آفس میں خصوصی تقریب ہوگی، جس میں ملک عدنان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے …

Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز گئی

[ad_1] سوات: ملک کے بالائی علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج علی الصبح سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.4 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کی زیر …

Read More »

ڈی آئی جی آپریشن احسن یونس نئے آئی جی اسلام آباد تعینات

[ad_1] اسلام آباد : آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی آپریشن احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا اور ڈی آئی جی …

Read More »

ڈاکٹر اعجاز اکرم نیشنل رحمت للعالمین ﷺاتھارٹی کے چیئرمین مقرر

[ad_1] اسلام آباد: ڈاکٹر اعجاز اکرم نیشنل رحمت للعالمین ﷺاتھارٹی کےچیئرمین مقرر کردئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر اعجاز اکرم کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، ان کی تعیناتی تین سال کے لئے عمل میں لائی گئی ہے، جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری …

Read More »

دہرے قتل کے ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد

[ad_1] کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دہرے قتل کے ملزمان شیراز اور تصور کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے پھانسی کی سزا کا فیصلہ برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دہرے قتل میں سزاکےخلاف ملزمان کی اپیل پرسماعت ہوئی ، جس میں عدالت …

Read More »