Here’s how much profit you get from Naya Pakistan Certificates

حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ کے نام سے انوسٹمنٹ اسکیم متعاف کرائی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اس اسکیم میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ اس میں منافع کی شرح پاکستان اور امریکی بینکوں میں سرمایہ کاری سے بھی زیادہ ہے۔ اس ویڈیو میں آپ اسکیم کی چیدہ خصوصیات اور منافع کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اور پڑھنے والوں کو ذاتی مالیات (پرسنل فنانس) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ ان ویڈیوز کی تیاری میں کسی قسم کا مالی تعاون شامل نہیں ہے، جب تک کہ واضح طور پر اسپانسرڈ مواد نہ لکھا ہو۔


Source link

About Raja

Check Also

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع ‏ –

وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *