Tag Archives: انٹرنیشنل

کرونا ویکسین پاسپورٹ کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع –

ٹوکیو: جاپان نے ویکسین پاسپورٹ کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے کرونا وائرس کے خلاف مکمل ویکسینیشن کرانے والے افراد کے ویکسین پاسپورٹ کے لیے درخواستیں قبول کرنا شروع کر دی ہیں، تاکہ وہ بین الاقوامی سفر کر سکیں۔ جاپان کے حکام کا …

Read More »

لندن میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، اسپتال زیر آب، بجلی کی فراہمی معطل

لندن : برطانوی دارالحکومت میں ہونے والی بارشوں نے نظام زندگی منجمد کردیا، بارش کا پانی اسپتال میں داخل ہوگیا جب کہ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث برطانوی دارالحکومت لندن کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، …

Read More »

غیرملکی زائرین کے لیے عمرہ شرائط جاری –

ریاض: سعودی عرب نے غیر ملکی عازمین کے لیے عمرہ  ادائیگی کی شرائط جاری کردیں۔ سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے غیر ملکی زائرین کو یکم محرم الحرام 1443 ہجری سے عمرہ فلائٹ کھولنے کا اعلان کیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا …

Read More »

’عراق میں اب امریکا یا کسی غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں‘ –

بغداد: عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے اپنے ملک سے امریکی  و غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اب کسی غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ ہمیں …

Read More »

غیرملکیوں کے کویت داخلے سے متعلق اہم خبر

کویت سٹی: کویتی حکومت کا کہنا ہے کہ غیرملکیوں کو یکم اگست سے ملک میں داخل ہونے کے لیے کورونا ایمرجنسی کمیٹی کی منظوری کی ضرورت نہیں ہوگی۔ کویتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم اگست سے غیرملکیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے …

Read More »

ماں اپنے جگر گوشے کو بچاتے ہوئے موت کی وادی میں چلی گئی

بیجنگ: چین کے صوبے جینان میں سیلاب اور مٹی کے تودے سے گھر تباہ ہونے کے دوران اپنی بچی کو محفوظ مقام پر پہنچانے والی ماں کی لاش برآمد کرلی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق نوزائیدہ بچی کو بدھ کے روز 24 گھنٹے سے زیادہ وقت تک …

Read More »

معمولی جھگڑے نے خاندان اجاڑ دیا –

قاہرہ: مصر میں میاں بیوی کے درمیان معمولی تکرار نے پورے خاندان کو اجاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں ایک ڈینٹسٹ نے اپنی اہلیہ کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا، قاتل نے چاقو کے گیارہ وار کیے جو جاں لیوا ثابت ہوئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق یہ افسوس …

Read More »

طالبان کا قبضے کا دعویٰ جھوٹا ہے: افغان حکومت –

کابل: افغان حکومت نے طالبان کے افغانستان کے 90 فی صد علاقے پر قبضے کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے نوّے فی صد علاقے پر قبضے کا طالبان کا دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، اب بھی افغانستان کے …

Read More »

کرونا سے 4 لاکھ اموات کے بھارتی حکومت کے اعداد و شمارغلط اور گمرہ کن قرار

نئی دہلی : مودی سرکار نے کرونا وائرس کے اعداد و شمار جاری کرنے میں بھی مسلسل گمراہ کن جھوٹ کا سہارا لیا، جھوٹ بولنے میں وزیراعظم نریندر مودی پیش پیش رہے۔ پلوامہ ہو یا رافیل، اقلیتیں ہوں یا پڑوسی ممالک میں جاسوسی کی کارروائیاں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے …

Read More »

خاتون 2 سالہ بچی کو گاڑی میں بھول گئی! گرمی کی وجہ سے بچی دم گھٹنے سے ہلاک

واشنگٹن : امریکی عدالت نے کئی گھنٹوں تک دو سالہ بچی کو گاڑی میں بھولنے اور موت کا باعث بننے والی خاتون کو سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بچی کے گاڑی میں دم گھٹ کر مرنے کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیش …

Read More »