Tag Archives: دلچسپ-و-عجیب

دلہن رخصتی کے وقت گاڑی چلا کر سسرال پہنچ گئی، ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کی تقریبات کی مضحکہ خیز ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو بھارت سے شادی کی تقریب کی ایک مرتبہ پھر وائرل ہورہی ہے جس میں رخصتی کے وقت دلہن کو خود گاڑی …

Read More »

دنیا کی پہلی ’ڈیجیٹل محبت‘ ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت

تصویروں اور فلموں کے بعد اب جذبات بھی ڈیجیٹلی فروخت ہونے لگے۔ پولینڈ میں دنیا کی پہلی ڈیجیٹل محبت ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگئی، پولینڈ کی ڈیجیٹل انفلوئنسر مارٹا رینٹل نے ایک نامعلوم مداح کو اپنے محبت بھرے جذبات ڈیجیٹل انداز میں فروخت کیے ہیں۔ ڈیجیٹل محبت این ایف …

Read More »

ہار پہنانے کی رسم کے دوران دلہن نے اسٹیج پر کبڈی شروع کردی، دلچسپ ویڈیو وائرل

نئی دہلی : شادی کے دوران ورمالا (ہار) پہنانے کی رسم کے دوران دلہن نے اسٹیج پر دلہا کے ساتھ کبڈی کھیلنا شروع کردی، مہمان ہکا بکا رہ گئے۔ بھارت میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود شادی بیاہ کا سلسلہ جاری ہے، شادی کی رسومات کے دوران پیش …

Read More »

شادی کے روز دلہے کا ’لیپ ٹاپ‘ کا استعمال، دلہن نے کیا کیا؟

کورونا وبا کے دوران بیشتر ممالک کی طرح بھارت میں بھی آفس بند ہونے کے باعث ورکرز کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاکہ دفتری امور بغیر کسی رکاوٹ کے گھر سے بھی انجام دئیے جاسکیں۔ لیکن بھارت میں ایک دلہا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر …

Read More »

گھوڑا دولہے کو لے کر بھاگ کھڑا ہوا، مضحکہ خیز ویڈیو وائرل –

آپ نے سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جس میں شادی کے دوران دلہا گھوڑے سے نیچے گر جاتا ہے یا پھر کسی وجہ سے باراتی کسی مصیبت میں پڑ جاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھا رہے ہیں جس میں ایک شادی …

Read More »

سیلفی لینے پر 100 روپے چارج کرنے کا اعلان

مدھیا پردیش: بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے دوروں کے دوران سیلفی لینے کے خواہشمند حضرات کے لیے پیسے مقرر کردئیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر …

Read More »

یہ تصویر دیکھ کر ہزاروں لوگوں کی عقل دنگ رہ گئی –

فطرت اب بھی پُراسرار اور نامعلوم حقائق سے بھری ہوئی ہے، جن میں سے کچھ اگر نمودار ہوں تو ہم ایسے واقعات کو دیکھ کر دم بخود رہ جاتے ہیں۔ انٹرنیٹ کی وجہ سے اب ہم ایسے واقعات کو دیکھ لیتے ہیں، جن کے بارے میں کبھی سُنا بھی نہیں …

Read More »

بڑی تعداد میں سانپ اور اژدہے بلوں سے نکل کر آبادی پہنچ گئے (ویڈیو) –

جازان: سعودی عرب کے ساحلی شہر جازان میں مسلسل بارشوں کے بعد بڑی تعداد میں سانپ اور اژدہے بلوں سے نکل کر رہائشی آبادی میں آ گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق جازان ریجن میں بارش کے بعد بڑی تعداد میں سانپ اور …

Read More »

چڑیا گھر میں‌ پُراسرار پھنکار کی آوازوں کا معمہ حل، ویڈیو دیکھیں –

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ایک پارک میں اُس وقت افرا تفری اور بھگدڑ مچ گئی جب وہاں موجود شہریوں نے درخت کر خطرناک ترین شے کو دیکھا، اس سے پہلے شہری اسی مقام پر متعدد بار پُراسرار پھنکار بھی سُن چکے تھے۔ ایسوسی ایٹ پریس کی جانب سے …

Read More »

علاج کیلئے جمع کیے گئے لاکھوں روپے چوہے کھاگئے

نئی دہلی : بھارتی ریاست تلنگانہ میں معمر شخص کے آپریشن کے لیے جمع کیے گئے چار لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ چوہوں نے کھالیے۔ چوہوں کے حملے کا یہ عجیب و غریب واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں پیش آیا، جہاں ریڈیا نامی شخص نے دو …

Read More »