Tag Archives: کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 157 رنز کا ہدف

کراچی: پی ایس ایل 6 کے بارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے بارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 156 …

Read More »

کورونا کے شکار کھلاڑی کا بیان سامنے آگیا –

کورونا کے شکار ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد نے کہا ہے کہ ‏خیریت دریافت کرنے پر تمام لوگوں کاشکر گزار ہوں۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں فواد احمد نے لکھا کہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، کوروناسےخودبھی محفوظ ‏رہیں، دوسروں کوبھی محفوظ رکھیں۔ Thanks for all …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ملتوی

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آج ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹٰیسٹ مثبت آیا تھا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار ٹیک بال مقابلے پُر فضا مقام گبین جبہ میں –

پشاور: خیبر پختون خوا کے بلند اور پُر فضا سیاحتی مقام گبین جبہ میں پاکستان میں پہلی بار ٹیک بال مقابلے منعقد ہوئے۔ مینگورہ بازار سے تقریباً 35 کلو میٹر کے فاصلے پر 8 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر واقع قدرتی حسن سے مالا مال گبین جبہ جہاں پہلی …

Read More »

عالمی کپ کا فائنل کھیلنے والا کھلاڑی بس ڈرائیور بن گیا –

بھارت کے خلاف عالمی کپ 2011 کا فائنل کھیلنے والے سری لنکن بولر سورج رندیو بس ڈرائیو بن ‏گئے۔ عالمی سطح پر قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سری لنکن پلیئر نے کرکٹ چھوڑ کر زندگی کا نیا ‏سفر شروع کر دیا۔ ملیبرن میں سٹی بس منصوبے کے سلسلے میں …

Read More »

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی: پی ایس ایل 6 کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطسابق پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا جانے والا 119 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین ناراض ہوگئے

کراچی: پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین ناراض ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کمنٹیٹر کی جانب سے بالوں پر تنقید برداشت نہ کرسکے۔ گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی …

Read More »

روتھرفورڈ نے بازی پلٹ دی، کوئٹہ کو سنسنی خیز مقابلے بعد شکست

پشاور زلمی کے روتھرفورڈ نے ہاری بازی پلٹ دی، وہاب ریاض نے مشکل وقت میں 2 شاندار چھکے لگا کر ٹیم کے لیے جیت کی راہ ہموار کی.روتھرفورڈ نے 18 گیندوں پر 36 رنز بنا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ انہوں نے ایک چوکا اور 4 شاندار ‏چھکے لگا …

Read More »

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ –

پاکستان سپرلیگ سکس کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےخلاف ٹاس جیت ‏کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میچ زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیتا اور ‏فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ …

Read More »

ثانیہ مرزا کا اپنی بہن کے نام پیار بھرا پیغام –

لاہور : بھارت کی معروف ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان نے کہنا ہے کہ انہیں اپنی چھوٹی بہن انعم مرزاسے بے انتہا پیار ہے، اور اس کے بغیر …

Read More »