Today`s Currency rates in Pakistan, 16TH June 2020 – SAMAA TV


ہوم
  >
معیشت

SAMAA |
Samaa Money – Posted: Jun 16, 2020 | Last Updated: 17 hours ago

Posted: Jun 16, 2020 | Last Updated: 17 hours ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا اور انٹربینک مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر 28 پیسے مہنگا ہوگیا۔ آج (منگل 16 جون کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,


Source link

About Raja

Check Also

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع ‏ –

وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *