Today`s Currency rates in Pakistan, 3rd June 2020 – SAMAA TV


ہوم
  >
معیشت

SAMAA |
Samaa Money – Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 9 hours ago

Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 9 hours ago

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہونے کے بعد 164 روپے کی سطح پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر 74 پیسے سستا ہوگیا۔ آج (بدھ 3 جون کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR, EXCHANGE RATE, CURRENCY RATE, PAKISTAN, FOREX RATE, STATE BANK PAKISTAN, SBP, CORONAVIRUS, COVID-19,


Source link

About Raja

Check Also

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع ‏ –

وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *