Today`s Currency rates in Pakistan, 4rd June 2021 – SAMAA TV

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں یورو، یو اے ای درہم، برطانوی پاؤنڈ اور سعودی ریال سستے جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 9 پیسے بڑھ گئی۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔





Source link

About

Check Also

بجٹ 2022 پر ماہرانہ تجزیہ

SAMAA | Farooq Baloch – Posted: Jun 22, 2021 | Last Updated: 7 hours ago …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے