Today`s Currency rates in Pakistan, 6th August 2020 – SAMAA TV

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 55 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 29 پیسے اضافے سے ایک بار پھر 168.73 روپے تک پہنچ گئے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔


Source link

About Raja

Check Also

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع ‏ –

وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *