Today`s Currency rates in Pakistan, 9th November 2020 – SAMAA TV

[ad_1]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 24 پیسے گر گئے۔ یکم اکتوبر سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 6.19 روپے اضافہ ہوچکا ہے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

[ad_2]
Source link

About Raja

Check Also

مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں معمولی کمی

[ad_1] اسلام آباد : وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *